TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے معروف برانڈز کی 2076 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں


راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے معروف برانڈز کی 2076 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں


 راولپنڈی (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی میں جعلسازی کامکروہ دھندہ بے نقاب کرتے ہوئے 2076 لٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کر لیں فوڈسیفٹی ٹیم نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان کی سربراہی میں چاکرہ کے علاقے میں جعلی کولڈ ڈرنکس بنانیوالی فیکٹری پر چھاپے اور 4 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران2076 لٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس، 5ہزار خالی بوتلیں، 20 کلو ڈھکن،2 فلنگ مشینیں، 3 گیس سلنڈر، 1 مکسنگ مشین، 16 کلو جعلی پیکنگ میٹریل اور مضر صحت کیمیکلز ضبط کر لیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ  سیفٹی ٹیم نے موقع پر جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے کولڈ ڈرنکس کا معائنہ کرتے ہوئے جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ درج کروادیا ہے معروف برانڈز کے نام پر تیار جعلی کولڈ ڈرنکس کو راولپنڈی کے گردونواح میں سپلائی کیا جاتا تھا۔
 

کوئی تبصرے نہیں