TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد ”فش فارمنگ‘ کے حوالے سے3 روزہ تربیتی کورس کا انعقاد 15اگست سے کیا جا ئے گا

  اسلام آباد ”فش فارمنگ‘ کے حوالے سے3 روزہ تربیتی کورس کا انعقاد 15اگست سے کیا جا ئے گا



راولپنڈی(راجہ ساجد دھنیال)  فشریز ٹریننگ سب سینٹر،راول ٹاؤن اسلام آباد کے زیر اہتمام ”فش فارمنگ‘ کے حوالے سے3 روزہ تربیتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تربیتی کورس 15اگست سے شروع ہو کر 17اگست  تک ہوگاکورس کے اوقات کار صبح 9:30 بجے سے دن 1:00بجے تک ہونگے اس کورس سے فش فارمر کو فش فارمنگ کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی جائیں گی یہ تربیتی کورس بالکل فری ہو گا اس کی کوئی فیس نہیں ہو گی

کوئی تبصرے نہیں