TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کوٹلی ستیاں اہل بیت اطہار کے نام کی ٹائیلیں توڑنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج




 کوٹلی ستیاں اہل بیت اطہار کے نام کی ٹائیلیں توڑنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج ، گرفتار بھی کر لیا گیا

کوٹلی ستیاں (نوید ستی) جامع مسجد  غوثیہ مرزاپور سے اہل بیت  اطہار کے نام کی ٹائلیں اکھاڑنے کے معاملہ پر صدر مسجد کمیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر پولیس تھانہ کوٹلی ستیاں نے سابق ناظم جاوید اختر انقلابی کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری جانب  گرفتاری سے قبل جاوید اختر انقلابی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزام کو ویڈیو پیغام میں مسترد کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں