صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر ، 2018 کے سیکشن 33، تین، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی
صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظور کیا تھا
کوئی تبصرے نہیں