TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے چیئرمین راجہ عرفان عباسی کی صاحبزادی کی شادی کی پُر وقار تقریب

  


مری(بیورورپورٹ) ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے چیئرمین و معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ عرفان عباسی کی صاحبزادی کی شادی ورخصتی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء وسابق تحصیل ناظم مری سردارمحمدسلیم خان،لیگی رہنماؤں سابق ایم این اے محمدحنیف عباسی،سابق ایم پی ایز راجہ حنیف ایڈووکیٹ،ضیاء اللہ شاہ،این اے 57 کے کواڈینٹر حافظ عثمان عباسی،مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،ن لیگ مری سٹی کے صدر راجہ احسان نواز،ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر حاجی خلیل احمد،جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ریاست عباسی، چیئرمین مری سٹیزن فورم عمیرجاوید عباسی ایڈووکیٹ،ہوٹل ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر راجہ شہزاد رشید،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزاسہیل بیگ،سابق ناظم نمبل راجہ ارشد نواز،مرکزی انجمن تاجران مری کے صدرراجہ طفیل اخلاق،جنرل سیکرٹری راجہ اکمل نواز عباسی،راجہ شفیق سرور،راجہ ہارون مشتاق سرور،راجہ ایاز سرور،راجہ آفاق سرو ر،ریحان سرور،سابق جنرل کونسلر مری سٹی راجہ محمود گلزمان،ایم ایس ایف مری کے سرپرست اعلیٰ راجہ اسدمحمود،مسعود عباسی،ایم ایس ایف مری کے صدر صیام مسعود عباسی،صدرلیبرونگ ن مری غالب بشیر عباسی،جنرل سیکرٹری عبدالوحید عباسی،اسد سبی گل،مری پریس کلب کے صدر سدھیر احمدعباسی،مری الیکٹرانک میڈیا کے صدر اورنگزیب عباسی،مری یونین آف جرنلسٹس کے صدر سید تاج بخاری، الیکٹرانک میڈیا کے جنرل سیکرٹری سجاد احمدعباسی،سینئر صحافیوں ظفر اقبال رحیم،طفیل عباسی،حیدرعلی مغل،خواجہ وامق اقبال،بابوصفدر عباسی،عارف سعید،سہیل راجپوت،راشد گلفرازعباسی،سابق ڈی ایس پی مری شیخ کریم،سابق ایس ایچ اوزمری محمدرشید و محمدقاسم،معروف کاروباری شخصیات،حاجی اسد خان،خستہ میر خان،ذیشان خان،شمس عباسی،قاری راشد نواز عباسی،راجہ مسعود آصف عباسی،سابق کونسلر عبدالواحدعباسی کے علاوہ کثیرتعدادمیں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،عسکری،سول،پولیس حکام،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے شرکت کی اورنوبہاتاجوڑے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

کوئی تبصرے نہیں