TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گکھڑ ہائوس ساگری آمد

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی گکھڑ ہائوس ساگری آمد




ساگری (زاہد نقیبی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی گکھڑ ہائوس ساگری آمد, شاہد خاقان عباسی نے قاسم مشتاق کیانی سے ان کے بھائی جمشید مشتاق کیانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی, انہوں نے  کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر شیخ ساجد الرحمن, ملک آفتاب, حافظ عثمان عباسی, طلال خلیل, چوہدری طارق, چوہدری عامر, ملک خالد اور ڈاکٹر عرفان ملک بھی موجود تھے, قبل ازیں  سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص اور افتخار احمد وارثی کی بھی گکھڑ ہائوس آمد, انہوں نے قاسم کیانی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی
 

کوئی تبصرے نہیں