TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

خاتون پر پستول تاننے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا

خاتون پر پستول تاننے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا





پنجاب حکومت نے 25 مئی کو خاتون پر پستول تاننے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے نکال دیا سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئی کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا، اسے آج محکمانہ کاروائی کر کے مجاز اتھارٹی نے سروس سے ڈسمس کر دیا، پنجاب پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے اور کالی بھیڑوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر

 

کوئی تبصرے نہیں