TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد سات سالہ بچی کو آگ لگا کر قتل کردیا گیا

 فائل فوٹو


اسلام آباد (آصف شاہ)  تھانہ کر پا کے علاقے میں قرآن پاک کے ختم میں جانے والی سات سالہ لڑکی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا اور اسکی نعش چھپانے کے لیے اسے کچے حوض میں پھینک دیاگیا.کم عمر بچی کو آگ لگا کر قتل کرنے کا افسوس ناك واقعہ پرانا کر پا روڑ میں اسوقت پیش آیا جب ايك گھر میں قرآن پاک کا ختم هورهاتها، سات ساله ماهره اپنی والدہ کے ہمراہ عارف کے گھر قرآن خوانی کو گئی ، کچھ دیر بعد وہ گھر کے مکان کی چھت پر چلی گئی اس دوان قرآن خوانی میں موجود اور دیگر محله داروں نے چھت پر جلنے کی بو محسوس کی بعد میں پتہ چلاکہ چار پائی اور بستر کو آگ لگی ھے ، اسی دوران رعبیه بی بی جو عارف کی دختر هے وہ زیر تعمیر مکان کے اندر س سے بھاگ کر سڑک کی جانب گئی جہاں ايك نامعلوم لڑکا بھی موجود تھا، اسکی مشكوك نے مقدمہ درج کر لیاحرکات پر جب دوبارہ سے بیٹی مائرہ کی تلاش شروع کی تو کچے حوض میں اسکی جلی ہوئی بیٹی کی نعش پڑی ھوئی تھی،

کوئی تبصرے نہیں