اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کردیا
اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کردیا راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگیگارڈن فلائی اوور سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگی،کھنہ پل سے بجانب فیض آباد ایکسپریس ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگیآئی جی پی روڈ سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگی،زیرو پوائنٹ سے بجانب فیض آباد ،فیصل ایونیو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگیلاہورسے آنے والی ہیوی ٹریفک روات ٹی کراس سے راولپنڈی کی طرف موڑ دی جائے گی پشاور سے براستہ جی ٹی رو ڈ آنے والی ہیوی ٹریفک 26نمبر چونگی سے موٹروے کی طرف موڑ دی جائے گیمری سے آنے والی ہیوی ٹریفک کو بہارہ کوہ ڈھوک جیلانی لائن اپ کیا جائے گا،پولیس
کوئی تبصرے نہیں