راولپنڈی پولیس کامنشیات فروشوں کے کریک ڈاؤن جاری
03منشیات فروش گرفتار،03کلو 850 چرس برآمد، مقدمات درج۔
رتہ امرال پولیس نے ملزم خرم شہزاد سے 01کلو200گرام چرس،
پیرودھائی پولیس نے ملزم بسمہ اللہ جان سے 01کلو310گرام چرس،
جبکہ روات پولیس نے ملزم عادل حسین سے
01کلو340گرام چرس برآمد کی،
راولپنڈی پولیس نے مجموعی طور پر 09ملزمان سے 05کلو250گرام چرس برآمد کی ،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا ، سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری
کوئی تبصرے نہیں