TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں 43بھکاری گرفتارکر لئے

 

فوٹوانٹرنیٹ


راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں 43بھکاری گرفتارکر لئے انچارج بیگراسکواڈز نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں 43بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا سی پی اوراولپنڈی نے کہا کہ خصوصی بیگر سکواڈ بھرپور محنت کر رہا ہے پیشہ وربھکاری راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں کھڑے ہو کر نہ صرف ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی اندیشہ بنا تے ہے انہوں نے عوام پر زور دیا کہ ایسے عوامل کی حوصلہ شکنی کی جائے اس سے نہ صرف معاشرے میں بہتری آئے گی بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو گی۔

کوئی تبصرے نہیں