TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مری ڈریم لینڈہوٹل میں سابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

 


مری(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کے اعزاز میں مری کی معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ آصف عباسی کی طرف سے ڈریم لینڈہوٹل میں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا جس میں سابق ایم پی اے راجہ حنیف ایڈووکیٹ،سردارمحمدبلال خان،چیئرمین ہوٹل ایسوسی ایشن راجہ عرفان عباسی،چیئرمین سٹیزن فورم عمیرجاوید عباسی ایڈووکیٹ،ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدرحاجی خلیل احمد، جنرل سیکرٹری راجہ یاسر ریاست عباسی،سینئر نائب صدر سلیم اکابر عباسی،نائب صدر راجہ شہزاد رشید،مری سٹیزن فورم کے صدر ندیم اخلا ص عباسی سمیت میڈیانمائندگان نے بھی شرکت کی۔             

کوئی تبصرے نہیں