TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مری کوہسار یونیورسٹی میں دین اسلام کے حوالے سے درس وتدریس کی تقریب کا انعقاد


مری(بیورورپورٹ) کوہسار یونیورسٹی مری میں دین اسلام کے حوالے سے درس کی تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فاروق اسفندتھے تقریب میں لاہور کے پروفیسرز حضرات نے شرکت کی جنہوں نے یونیورسٹی کے طلبہ کو دین کے حوالے سے درس دیا اور بچوں کو دین اسلام کی دعوت بھی دی انہوں نے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بہت اہم ہے نماز،روزہ، امانت اور دیانت کوبھی دنیاوی کاموں کے ساتھ اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کریں اور اپنے دوستوں، راشتہ داروں اور محلوں میں بھی دین کی تبلیغ کو عام کریں اس موقع پر ان کے ہمراہ سی اے پروفیسر ڈاکٹر عمیر اور سی اے پروفیسر ڈاکٹر ادنان بھی تھے جبکہ اس روح پرورتقریب میں کوہسار یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محسن اقبال اور فیکلٹی سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں