TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کی چیئرمین سی ڈی اے سے خصوصی ملاقات


 

اسلام آباد (نو ید ستی سے) سی ڈی اے  ایمپلائز یونین  پاشا گروپ کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا , چیئرمین ساگر عباسی کی چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن  ریٹائرڈ عثمان سے خصوصی ملاقات ،سیلاب زدگان   کے حوالے سے  سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ اور سی ڈی اے ملازمین اور افسران کی طرف سے  جمع ہونے والی رقم ڈرافٹ کی صورت میں    پرائم منسٹر  فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروانے کے لیے چیئرمین سی ڈی اے سے اپیل  کی گئی کہ آپ ملازمین اور  افسران  کی نمائندگی کرتے ہوئے اس رقم کو پرائم منسٹر   فلڈ  ریلیف میں جمع کروئیں جس پر چیئرمین  سی ڈی  نے اس اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہا اور فوری طور پر  ممبر فنانس کو آرڈر جاری کیا  کہ وہ اس رقم کو پرامنسٹر فلڈ ریلیف فنڈز میں جمع کروئیں۔

کوئی تبصرے نہیں