TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹراسد رؤف حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے

 

فائل فوٹو

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹراسد رؤف حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے اسد رؤف کی عمر 66 سال تھی۔

 انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کی۔ 

اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائرز میں بھی شامل رہے۔ 

انہوں نے 11 ویمن ٹی 20 انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کئے۔

کوئی تبصرے نہیں