TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

عمران خان سیاسی مفاد کیلئے ملکی مفادات سے کھیلے ہیں حمزہ شہباز

 

 (عمران خان سیاسی مفاد کیلئے ملکی مفادات سے کھیلے ہیں حمزہ شہباز(فائل فوٹو 


 مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کو آڈیو لیکس کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لے لیا،انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا گیاحمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر کہا کہ ریاست پاکستان کے خارجہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا سازش کا بیانیہ مفاد پرستی اور موقع پرستی کا مظہر ہے،عمران خان سیاسی مفاد کیلئے ملکی مفادات سے کھیلے ہیں۔

https://twitter.com/HamzaSS/status/1575365342888693762?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1575365342888693762%7Ctwgr%5Ebc397f93cd99207b2cf7204a17f085d515eaf30c%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2022-09-29%2Fnews-3298135.html

کوئی تبصرے نہیں