TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پی آئی اے کا اسلام آباد سے چین کے لئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

فائل فوٹو 

 

پی آئی اے کا اسلام آباد سے چین کے لئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

چین جانے والی پروازوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی گئی

پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ حاصل کرنے والے طالبعلموں کے لئے 22 فیصد رعائت کا اعلان

طالبعلم اب 40 کلو کی بجائے 80 کلو سامان ساتھ لے جا سکیں گے۔

پی آئی اے چین کے شہروں چنگدو اور شیان کے لئے دو ہفتہ وار پروازیں چلا رہی ہے۔

کرایوں میں کمی کا اطلاق پاکستان سے روانہ ہونے والی پروازوں پر فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

ترجمان پی آئی اے

کوئی تبصرے نہیں