TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں گندم کی قیمتیں بے قابو

فائل فوٹو

ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ جڑواں شہروں میں گندم کی قیمت 3560روپے سے 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک پہنچ گئی ہے  اگر حکومت نے سرکاری کوٹے میں فوری اضافہ نہ کیا تو اوپن مارکیٹ میں گندم مافیا اپنے غیر قانونی سٹاکس کی قیمت تیزی سے بڑھائے گا مارکیٹ میں 3600 روپے فی 40 کلو گرام تک گندم کی قیمت ہونے کے نتیجے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی 200 سے زائد فلور ملوں نے 15  کلو  آٹے کے تھیلے کی قیمت جو پہلے 1300 روپے ہوا کرتی تھی اسے 1500 سے 1600 روپے تک کر دیا ہے جو کے مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے حکومت نے اگر بروقت اقدامات نہ کیے تو قیمتیں مزید بے قابو ہو جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں