کلرسیداں:ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ راولپنڈی ولید بیگ کا تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال کلرسیداں کا دورہ حال ہی میں تعینات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان سے تفصیلی ملاقات کی ملاقات کے دوران ڈاکٹر سہیل اعجاز نے انھیں تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال کلرسیداں کی بلڈنگ کی مرمت، پانی کی قلت اور مریضوں کو پیش آنے والے دیگر مسائل کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ راولپنڈی ولید بیگ نے ایم ایس ڈاکٹر سہیل اعجاز اعوان کو مسائل کے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
کوئی تبصرے نہیں