TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کا شہریوں پر حملہ تین افراد زخمی

انٹرنیٹ فوٹو
 نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کا شہریوں پر حملہ تین افراد زخمی زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیامقامی افراد اور سیاح حضرات جنگل میں جانے سے اجتناب کریں محکمہ وائلڈلائف نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ رات کو سفر کے دوران گاڑی سے بلاوجہ باہر نکلنے سے گریز کریں 



کوئی تبصرے نہیں