TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی , آئی ایس پی آر

 

(فائل فوٹو)

 پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ۔

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، شامل۔

 میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال بھی شمل۔

میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز شامل۔

 میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، شامل۔

 میجر جنرل شاہد امتیاز ،محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال، میجر جنرل کاشف نذیر بھی شامل۔

کوئی تبصرے نہیں