TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے

 


ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا


ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن ر  مستنصر فیروز کورس پر روانہ


سید عمران کرامت بخاری کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا


محمد عمران کو ایس پی انویسٹیگیشن سرگودھا تعینات کر دیا گیا


محمد بن اشرف کو ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی تعینات کر دیا گیا


ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی زونیرہ اظفر کو ایس پی ٹریننگ سہالہ تعینات کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں