اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کےمیرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے الحمدُللّہ،مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں ۳ سال ضبط رہا جو کیس میرے خلاف کبھی بنا ہی نہیں؟ میرے جلسوں کے خوف سے فتنہ نے مجھے”تفتیش” کے لیے ۳ ماہ نیب میں حبسِ بےجاہ اور کوٹ لکھپت جیل میں ڈیتھ سیل میں رکھا مگر کیس آج تک فائل نہیں ہوا
میرا پاسپورٹ اُس کیس میں تین سال ضبط رہا جو کیس میرے خلاف کبھی بنا ہی نہیں ، مریم نواز
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں