(فائل فوٹو) |
اسلام اآباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فاشسٹ لیڈروں کی حلف برداری دیکھیں تو بالکل وہی حالات عمران خان کے ہیں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے دوران بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران کے مارچ میں اگر خدانخواستہ لاشیں گر گئیں تو ذمے داری عمران خان کی ہو گی ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا حق ہے کہ وہ کسی بھی وقت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کر دیں، آرمی چیف نے کہہ دیا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں ہوگی یہ خوش آئند بات ہے۔
کوئی تبصرے نہیں