TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج ملا جلا دن رہا

 


پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کاروباری دن میں253 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 83 پوائنٹس اضافے سے 41839 پوائنٹس پر بند ہوا حصص بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے 5.80 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ارب روپے اضافے سے 6785 ارب روپے ہے۔



کوئی تبصرے نہیں