TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ارسلان اصغر کیانی کو پنجاب بار کونسل سے وکالت کا لائسنس ملنے پر مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

 


کہوٹہ بزرگ صحافی حاجی اصغر حسین کیانی کے صاحبزادے پریس کلب کہوٹہ کے اینکرپرسن ارسلان اصغر کیانی کو پنجاب بار کونسل کی طرف سے وکالت کا لائسنس ملنے پر وکلاء سیاسی سمای شخصیات نے مبارکباد دی نوجوان قانون دان ارسلان اصغر کیانی کو ممبر پنجاب بار کونسل محمد آصف لکھن ایڈووکیٹ اور چیئرمین الوکیل تنظیم برائے انسانی حقوق خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ نے لائسنس دیااس موقع پر خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ، چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن آصف ربانی قریشی، سنئیر صحافی کبیر احمد جنجوعہ،چیئر مین مرید اعوان ویلفئیر آرگنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان، پاکستان گکھڑ فیڈریشن پاکستان و کشمیر کی تنظیم،صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیرو دیگر نے کہا کہ ارلسان اصغر کیانی نہ صرف صحافت میں ماسٹرز کر کے صحافتی دنیا میں منفرد مقام حاصل کیا اب وکالت کے شعبہ میں ایک اچھے قانون دان بن کر علاقے اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں گے انھوں نے کم عمری میں بہترین صحافتی و قانونی کدمات پر انکو خراج تحسین پیش کیا



کوئی تبصرے نہیں