TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ارشد شریف کی ہلاکت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں دانستہ قتل کیا گیا ہے،فیصل ووڈا

 


اسلام آباد (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں دانستہ قتل کیا گیا ہے،جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہےارشد شریف کا موبائل اور لیپ ٹاپ نہیں ملے گاشواہد مٹا دئے گئے ہیں، ارشد شریف کو گاڑی کے اندر مارا گیا ہے،رشد شریف کو گولی لگ سکتی ہے تو کسی کو بھی لگ سکتی ہے، سازش کے فوائد اور مقاصد کچھ اور ہیں،ارشد شریف اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطے میں تھا اور آنے کو تیار تھا،اس سازش کے کھلاڑی پاکستان کے اندر موجود ہیں،لانگ مارچ خونی مارچ ثابت ہوگا جس میں اہم شخصیات کو قتل کیا جا سکتا ہے،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل ووڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی شہادت ایک حادثہ نہیں ہےاگر ارشد شریف کو گولی لگ سکتی ہے تو کسی کو بھی لگ سکتی ہےارشد شریف کا قتل ہوا ہے جس کی سازش پاکستان سے ہوئی ہےارشد شریف کا موبائل اور لیپ ٹاپ نہیں ملے گاشواہد مٹا دئے گئے ہیںکینیا کے حالات پاکستان سے بد ترین ہےارشد شریف پر بیس گولیاں چلی ایسا نہیں ہواارشد شریف کو گاڑی کے اندر مارا گیا ہےارشد شریف کو دو گولیاں لگی ہے ،مجھے لانگ مارچ کے اندر خون ہی خون اور جنازے نظر آرہے ہیں میں اپنے پاکستانیوں کو سازش کے تحت مرنے نہیں دونگا،اگر گاڑی کے اندر اغواء کرنے والا بچہ موجود بھی تھا تو گاڑی کے ڈرائیور پر فائرنگ کرنی چاہئے تھی،میں نے ویڈیو بنائی ہے اور نام بھی دیئے ہیںمجھے کچھ ہوا میں مرگیا تو وہ شخصیات تین گھنٹے کے اندر مارے جائیں گے،ارشد شریف ملک کو چھوڑنے کیلئے تیار نہیں تھاارشد شریف کو سازشوں نے ڈرایا دھمکایا اور یہاں سے نکال دیا گیادبئی حکومت نے ان کو نہیں نکالا جتنے دن ارشد شریف کا ویزا تھا اتنے دن وہ دبئی میں رہاوہ لندن بھی نہیں گئےسازش کے فوائد اور مقاصد کچھ اور ہیں،میں اپنے گھر والوں بیوی اور بچوں کو بتا کر آیا ہوںمجھے کچھ ہوا تو تحفے میں ان کی بھی لاشیں ملیں گی کینیا میں وہ کس سے ملتا رہا، کیا کرتا رہا اس کے پیچھے یہ سازشی اور بے ایمان لوگ ہیںاپنےمفادکیلئے لوگوں کو مارنے پر تلے ہوئے ہیں،مارچ کے دورانبے گناہ لوگوں کا خون اور لاشیں دی جائے گی ان کی منصوبہ بندی کچھ اور ہے،ارشد شریف اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطے میں تھا اور آنے کو تیار تھاسازش کے ساتھ ان کا برین واش کیا گیا،ابھی اور بھی لاشیں گرے گی ،جب ارشد شریف کا استعمال ہوگیا تو مروایا گیامیں آخری دنوں تک ارشد شریف کیساتھ رابطے میں تھامیرا فون حاضر ہے اس کا فرانزک کرلیا جائےاس کہانی کے مقاصد ابھی پورے نہیں ہوئے،اس سازش کے کھلاڑی پاکستان کے اندر موجود ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں