TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری گرفتار

 

فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔


دوست مزاری کے کزن نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔


سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے کزن شباب مزاری نے کہا کہ دوست مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔


کزن شباب مزاری نے کہا کہ دوست مزاری نجی اسپتال میں دادا بلخ شیر مزاری کی عیادت کے لیے آئے تھے۔


دوست محمد مزاری پی ٹی آئی کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں