راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی 13ملزمان گرفتار (فائل فوٹو)
راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں 13ملزمان گرفتارکر کے4کلو770گرام چرس، 120لیٹر اور32 بوتل شراب برآمدکر لی تھانہ صدر واہ پولیس نے منیر اور عیشاء سے60لیٹر شراب،تھانہ پیرودہائی پولیس نے وقاص سے20لیٹر شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے عدنان سے32بوتل شراب،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ممتاز سے5لیٹر شراب،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے حمزہ سے5لیٹر شراب،سہیل سے5لیٹر شراب، خیام سے15لیٹر شراب،ادیب سے5لیٹر شراب، نعمان سے5لیٹر شراب،تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے عمیر قریشی سے1کلو800 گرام چرس،تھانہ آراے بازار پولیس نے عرفان سے1کلو470گرام چرس،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے بلال سے1کلو500گرام چرس برآمدکر لی۔
کوئی تبصرے نہیں