TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

گورنر پنجاب نے آر پی او راولپنڈی کے تبادلے کی منظوری دے دی

 

راولپنڈی (راجہ طیب) گورنر پنجاب نے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) راولپنڈی کے تبادلے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت گریڈ20کے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مانیٹرنگ انوسٹی گیشن برانچ پنجاب ناصر محمود ستی کو راولپنڈی کا نیا آر پی او مقررکیا گیا ہے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبرNO.SO(S-I)2-2/2022-Iکے مطابق ان کے پیش رو سابق آر پی او راولپنڈی عمران احمر کوسروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدائیت کی گئی ہے یاد رہے کہ سابق آر پی او عمران احمر امریکہ میں زیر علاج اپنے والد کی عیادت کے لئے گزشتہ دنوں امریکہ گئے تھے جہاں پر ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا اور عمران احمر ان دنوں میں امریکہ میں ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں