TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں 33بھکاری گرفتار



راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)  راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں 33بھکاری گرفتارکر لئے سی پی اوراولپنڈی کی ہدائیت پر انچارج بیگراسکواڈز نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی میں مختلف مقامات سے33بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروادیاسی پی اونے کہاکہ پیشہ وربھکاری راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں کھڑے ہو کر نہ صرف ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی اندیشہ بنا تے ہے  انہوں نے عوام پر زور دیا کہ ایسے عوامل کی حوصلہ شکنی کی جائے اس سے نہ صرف معاشرے میں بہتری آئے گی بلکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو گی۔ 

کوئی تبصرے نہیں