راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) تھانہ نصیر آباد پولیس اور محکمہ فوڈ نے میدے سے لدی 2 گاڑیاں قبضہ میں لے کر 20 ٹن میدہ اور 420 تھیلے میدہ برآمدکر لیا پولیس اور محکمہ فوڈ نے ڈرائیور بخت رواں کو گرفتار کرکے20 ٹن میدہ جبکہ ڈرائیور عبداللہ سے 420 تھیلے میدہ برآمد کر لیا۔
کوئی تبصرے نہیں