راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) تھانہ صدرواہ پولیس نے اپنے والد کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتارکر لیا پولیس نے 2روز قبل اپنے والد کو قتل کرنے والے علی عباس کو گرفتارکرلیا علی عباس نے گھریلو لڑائی جھگڑا پر فائرنگ کرکے اپنے والد غلام شبیر کو فائرنگ کرکے قتل کیا واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیاتھا۔
تھانہ صدرواہ پولیس نے اپنے والد کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتارکر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں