TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی


راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)  راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی میں 36ملزمان گرفتارکر کے 1200سے زائد پتنگیں اورڈوریں برآمدکر لیں راول ڈویژن پولیس نے 23ملزمان فیض اللہ،عبدالرحمان،جہانگیر، عبدالہادی،تابش،فہد،سالار،عصمت اللہ،جمال،شوال،رمیض،نعمان،حارث،شعیب،عشارپ،ارسلان،صدیق،ثناء اللہ،امجد،ساجد،خرم اسد اوررفیع سے 596پتنگیں اورڈوریں،پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے 8ملزمان اسرار،شمائل،مبین،سلیم،سفر علی،زین،عبدالرحمن اورجعفرسے 146پتنگیں اورڈوریں جبکہ صدر ڈویژن پولیس نے توصیف،محمد سلیم،احمد عباس،عاطف اورعمر سے 499پتنگیں اورڈوریں برآمدکر لیں۔ 

کوئی تبصرے نہیں