TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچز کا نیا شیڈول جاری کردیا

 آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے میچز کا نیا شیڈول جاری کردیا 


پاکستان کے 3 میچز سمیت ورلڈ کپ کے 9 میچز ری شیڈول ہوئے 


نئے شیڈول کے مطابق پاک بھارت میچ  اب 15 اکتوبر کے بجائے 14 اکتوبر کو ہوگا


 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ 11 کے بجائے 10 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

 

شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ 11 نومبر کو مدمقابل ہوں گے

کوئی تبصرے نہیں