لاہور پنجاب کی جیلوں میں تعینات 8 جیل افسران کے تبادلے
سرفراز خان کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ایگزیکٹو اوکاڑہ تعینات۔۔
محمد ناصر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل پاکپتن تعینات۔۔
عابد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات۔۔
محمد نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کر دیا گیا ۔
محمد شہباز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سنیٹرل جیل فیصل آباد تعینات۔
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل ظفر اقبال کو ٹریننگ سٹاف کالج ساہیوال تعینات۔
عبدالشکو ر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولنگر تعینات۔
شیمالہ کوثر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈالہ جیل روالپنڈی تعینات۔۔
کوئی تبصرے نہیں