TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے

 نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے


حکومتِ پاکستان نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے وطن واپس جانے کے لیے یکم نومبر تک کی مہلت دے دی


یکم نومبر کے بعد ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی


یکم نومبر کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو گرفتار کر کے ملک بدر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیں گے: سرفراز بگٹی


غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کی جا رہی ہے: نگراں وزیرِ داخلہ


پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پاسپورٹ کے بغیر بھی لوگ داخل ہو جاتے ہیں: نگراں وزیرِ داخلہ


یکم نومبر سے کسی بھی ملک کا شہری پاسپورٹ اور ویزہ کے بغیر پاکستان میں داخل نہیں ہوگا۔ اس سے قبل 10 سے 31 اکتوبر تک افغان شہریوں کے لیے ای تذکرہ چلایا جا سکے گا جس کے بعد ویزا اور پاسپورٹ پالیسی لاگو ہوگی: نگراں وزیرِ داخلہ

کوئی تبصرے نہیں