TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاکستان کی تاریخ کا پہلا کلائمیٹ چینج ایکشن پلان بنایا جارہا ہے. مریم اورنگزیب


 

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پاکستان کا پہلاکلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی 2020-24  

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی کے مسودہ کاجائزہ

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پاکستان کی تاریخ کا پہلا کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی بنایا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان  اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی میں ماحولیات سے متعلق سٹیک ہولڈر کے کردار متعین کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

ہر سٹیک ہولڈرکلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی کے تحت کا م کرے گا۔ مریم اورنگزیب

پنجاب میں گرین ڈویلپمنٹ اور گرین انرجی کے متعدد پراجیکٹ جاری ہیں۔ مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ماحول دوست اقدامات سے ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی سے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درپیش سموگ،ہائی ٹمپریچر اور سیلاب سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ مریم اورنگزیب

10سالہ کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی پر عملدرآمد سے ماحولیات کو درپیش نقصانات سے بچا جا سکے گا۔ مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ماحولیات کی بہتری سے متعلق 100ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے لائے جارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

قابل تجدید گرین انرجی کے فروغ کے لئے سولر پینل پراجیکٹ شروع کیا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

 بارانی ایریا اور فلڈ زون میں سمال ڈیم کے پراجیکٹ بھی لائے جارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

قحط اور ہیٹ ویو مینجمنٹ پلان کی تیاری اور عملدرآمد2 سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درپیش ہیلتھ ایشو سے نمٹنے کے لئے ایک لاکھ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ٹریننگ دی جائے گی۔ مریم اورنگزیب

فلڈ مینجمنٹ ہائی رسک ایریاز کے لئے فلڈ مینجمنٹ پلان تشکیل دیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی کے تحت گراؤنڈ واٹر کو 100فیصد ریگولیٹ کرنے پر کام کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

سموگ کے تدارک کے لئے جدید ترین الیکٹرک بسیں اور ای بائیکس متعارف کرائی جارہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی گرین پالیسی کے عکاسی کررہا ہے۔ مریم اورنگزیب

کلائمیٹ چینج ایکشن پلان  اور پنجاب کلائمیٹ چینج پالیسی ماحولیات میں بہتری کی نوید ثابت ہوگا۔ مریم اورنگزیب

اجلاس میں اربن یونٹ کے سربراہ محمد عمر مسعود، سیکرٹری ماحولیات راجہ جہانگیر انور اور دیگر حکام کی شرکت

کوئی تبصرے نہیں