وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
پنجاب ریونیو اتھارٹی سے متعلق امور کا جائزہ
پنجاب ریونیو اتھارٹی کے نئے چیئرمین نعمان یوسف نے بریفنگ دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریونیو وسائل بڑھانے کی ہدایت
عام آدمی کو متاثر کیے بغیرپی آر اے کے ریونیو ہدف میں 50ارب کا اضافہ تجویز
پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریئل ٹائم انٹی گریشن آف ڈیٹا بیس کیلئے ایف بی آر سے منسلک کیاجائے گا
پنجاب کے مزید 12اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ
مری،اٹک،جہلم،قصور،شیخوپورہ،جہلم،منڈی بہاؤالدین میں ریونیو اتھارٹی آفس قائم ہوں گے
بہاولپور،اوکاڑوہ،خانیوال،مظفرگڑھ، ڈی جی خان،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پی آر اے کو فنکشنل کیا جائے گا
چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،سیکرٹری فناس مجاہد شیر دل اوردیگر افسران بھی موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں