راولپنڈی میں پولیس/انتظامیہ کی جانب سے 12 تو 16 اکتوبر تمام ریسٹورنٹ شادی ہال سنوکر کلب کیش اینڈ کیری مارٹ بند کرنے کے حکم نامے جاری
ذرائع کا کہنا کہ امن و امان کی صورتحال پیش نظر ایسے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا
ذرائع کے مطابق ممکن ہے موبائل سروس بھی بند کر دی جائے۔
کوئی تبصرے نہیں