کہوٹہ نتھوٹ کے مقام پہ ڈکیتی کی واردات کے دوران نوجوان جانبحق
اسلحے سے لیس چند افراد نے نتھوٹ کے قریب گورنمنٹ کالج کے پروفیسر سرفراز حسین قریشی کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی
گاڑی نہ روکنے پہ ڈاکوؤں نے گاڑی کی پر پیچھے سے فائرنگ کی جو گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے انکے بیٹے کو لگی اور اُس کی جان لے گئی
#کہوٹہ
#ڈکیتی
#قتل
#پولیس
کوئی تبصرے نہیں