راولپنڈی (آصف شاہ)تھانہ روات کے علاقے میں اندھے قتل کی واردات میں 17سالہ نوجوان کو بے دردی سے قتل کر کے دریائے سواں کے قریب پھینک دیا گیا شہریوں نے نوجوان کی تشدد زدہ لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی اطلاعات کے مطابق نجی ہائسنگ سوسائٹی کے قریب سواں کے ساتھ نامعلوم کی نعش برآمدہوئی نامعلوم لاش کو سواں کے قریب سے برآمد کیاپولیس کے مطابق فوری طور پر نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ نعش کے جسم پر خون موجود تھا اور نعش کا سر خون مین لت پت تھاپولیس نے نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
تھانہ روات کے علاقے میں اندھے قتل کی واردات 17سالہ نوجوان قتل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں