TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہےاسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئےیادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سرسید احمد خان اور محترمہ فاطمہ جناح کی تصاویر لگائی گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں