TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ



قومی اسمبلی/ڈائمنڈ جوبلی تقریبات جاری

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات جاری۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ۔

عشائیہ میں چیئرمین میں سینٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء، سابق و موجود اراکین پارلیمنٹ کی شرکت۔

عشائیہ میں غیر ملکی سفرا، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندے بھی شامل۔

کوئی تبصرے نہیں