TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد ، تین تھانوں کا وائر لیس کمیونیکشن سٹم ڈاؤن ہونے پر مقدمہ درج

فائل فوٹو

اسلام آباد (راجہ طیب) تین تھانوں کا وائرلیس کمیونکیشن سسٹم ڈوان ہونے پر کار سرکار مداخلت کرنے پر ای ٹی سی کے ایس ڈی او سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا، تهانه آبپاره پولیس کو انسپکٹر سیف سٹی نے بتایاکہ ان کی زرعی ترقیاتی بینک کے اندر سیف سٹی کے ای ایل ٹی ای سسٹم کی این ٹی سی ایکسینچ نصب هے تین تھانوں کا لنک ڈوان ھونے سے ای ایل ٹی ای وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم بند هو گیا، جب اس کو چیک کرنے گئے تو سیکورٹی انچارج روف مختار نے انٹری دینے سے انکار کر دیا، عثمان وقاص ایس ڈی او سے بات کی تو اس نے اندر جانے کی اجازت دینے سے انکا رکر دیا، اور کہا کے جب تک وقاص اجازت نہیں دینگے ، ہم کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے ،موقف اختیار کیا گیا ہے کے ملزمان نے کار سرکار مداخلت کی اور 36 گھنٹے تک وائرلیس کمیونکیشن سسٹم کو مفلوج کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

کوئی تبصرے نہیں