TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نجی دورے پر پیرس پہنچ گئے



اسلام آباد سابق وزیر اعظم  راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ اور ان کے وفد سے اہم ملاقات کی اور یورپ میں پارٹی کے معاملات کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی تنظیم کے عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے یورپ میں پیپلز پارٹی کے لئے دن رات کوشاں رہنے اور قائد ذوالفقار علی بھٹو کا مشن گھر گھر پہنچانے کے مشن کو جاری پر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی تعریف کی ۔اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو بھی موجود تھیں۔انہوں نے خصوصی طور پر محترمہ روحی بانو کو کہا کہ خواتین کو یورپ بھر میں متحرک کریں،  پرویز اشرف نے یقین دلایا کہ انتخابات مقرر وقت پر ہی ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں