TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

محکمہ صحت کی جانب سے مری میں پو لیو مہم کا باقائدہ آغاز کردیاگیا

  مری(بیورورپورٹ)محکمہ صحت تحصیل مری اورشہر میں پولیو مہم کا آغاز کردیاگیاپولیوٹیمیں ملک بھر سے آنے والے سیاحوں اورمقامی افراد کے بچوں کو پولیوکے قطرے پلارہی ہیں،اس سلسلے میں انچارج فلک ناز محمد اصغر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پرنہ صرف مقامی لوگوں کے بچوں کو پولیو مہم میں شامل کی گیا ہے بلکہ مری آنے والے سیاحوں کے بچوں کو بھی پولیو کی خطرناک بیماری سے بچانا ہے جس کیلئے شہر کے مختلف پوائنٹس پنڈی پوائنٹ،کشمیر پوائنٹ،مال روڈ،مرحباء چوک،جھیکاگلی،سنی بنک سمیت دیگر پوائنٹس پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے والدین کو اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیوکے قطرے لازمی پلاوائیں تاکہ وہ معذوری سے بچ سکیں اورصحت مند زندگی گزاریں۔

کوئی تبصرے نہیں