TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کا معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی


اسلام آباد (راجہ ساجد دھنیال) پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کا معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی  تشکیل دے دی گئی راجا اورنگزیب دھنیال چیرمین ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کے میں اسلام آباد انتظامیہ اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تنظیم کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں ہم اس امید سے آئے تھے کہ ہمیں انصاف ملے گا ہم سے جو وعدہ شہباز گل نے کیا وہ تحریری طور پر موصول ہو گیا ہے ہمارے مسئلہ پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل دے دی گئی ہےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں ڈاکٹر مراد راس منسٹر ایجوکیشن پنجاب، میجر ریٹائرڈ ستی ایم پی اے، اور حاجی امجد ایم پی اے شامل ہیں عمار صدیق ایم پی اے اور سمابیہ طاہر ایم پی اے بھی کمیٹی میں شامل ہیں11 اگست کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گےجب تک سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف کو تبدیل نہیں کیا جاتا ہمارا احتجاجی مظاہرہ جاری رہے گا ہمارا غیر سیاسی ایجنڈا ہے گریڈ 19 کے کسی بھی آفسر کو راولپنڈی ایجوکیشن دفتر میں تعینات کیا جائےگرفتار اساتذہ کو بھی فوراً رہا کیا جائے۔

کوئی تبصرے نہیں