ملزمان نے بیٹے کو رسیوں سے باندھ کر ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راولپنڈی (نامہ نگار) راولپنڈی تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں اندوہناک واقع بیٹے کو چار پائی سے باندھنے کے بعد اسلحہ کی نوک پر ماں سے اجتماعی زیادتی کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ اثیر پورٹ پولیس کو (ع) بی بی نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ دو اشخاص میرے گھر کی کھڑکی سے داخل ھوئے جن میں سے ے ايك كا نام شکیل اور دوسرے کا نام قریشی تھاانہوں نے میری کنپٹی پر پسٹل رکھا اور دوسرے نے میرے بیٹے کے منہ پر ھاتھ رکھا اور اس کو چار پائی کے ساتھ باندھ دیا اور باری باری میرے ساتھ زیادتی کی ان دونوں اشخاص کو مظهر نامی شخص نے میرے پاس بھیجا ھے ، جبکہ ادھر تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزیدتفتیش شروع کر دی ھے
کوئی تبصرے نہیں