TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 100 کیپسول برآمد۔

 


اے این ایف کی مُلک بھر میں کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔



ملزم پشاور ائیرپورٹ سےپرواز نمبر PA-612 کے ذریعے سفر کر رہا تھا۔


کوئٹہ مستونگ روڈ پر دوسری کارروائی کے دوران محمد رفیق نامی ملزم سے5 کلوگرام چرس برآمد۔


تیسری کارروائی اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی کوریئر آفس میں کی گئی۔


ناروے بھیجے جانیوالے پارسل میں موجود میز کورز میں جذب شدہ 0.910 گرام  آئس پکڑی گئی۔


جبکہ چوتھی کارروائی میں  جی ٹی روڈ  جہلم کے قریب سوزوکی راوی پک اپ سے  2.400 کلوگرام افیون اور 43.200 کلو گرام چرس برآمد ۔


جبکہ ایک اور کاروائی میں اسلام آباد ٹول پلازہ کے مقام پر سوزوکی آلٹو کار کے سی این جی سلینڈر سے 24 کلو گرام منشیات برآمد کر کے کار میں سوار 2 مُلزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔


کاروائیوں کے دوران 6 گرفتار ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 *ترجمان اے این ایف*



کوئی تبصرے نہیں